اسلام علیکم دوستو تو دوستو اگر آپ بلاگنگ کے شوقین ہیں اور آپ کو بلاک کے بارے میں ٹوپکس اور آئیڈیاز چاہیے چاہیے۔ تو یہاں پر میں آپ کو بتاؤں گا اردو میں کہ آپ بلاگز کیسے بنا سکتے ہیں یا بلاگ سے پیسے کیسے کما سکتے ہیں اور کون سے ٹوپک پہ بلا گ بنائی یہ سارے آئیڈیاز آپ کو اس بلاگز میں ملیں گے